مغرب کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے۔
چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہمیں تو ہر ایک سے تعلقات رکھنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ کیسا ہی دباؤ کیوں نہ آئے، پاک…
