محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی…
