شام اورعراق میں امریکی فوجی اڈوں اور سفارت خانوں پر حملے
غداد/ دمشق: شام اور عراق میں امریکی فوجیوں اور سفارت کاروں کو راکٹس اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن میں مجموعی طور پر تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں نامعلوم مقام سے امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر 14…
