وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں , نوابزادہ…
ویب ڈیسک کے مطابق شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں،مذاکرات کاشوشہ صرف مذاق اور بلوچوں کی توہین کے مترادف ہے،…
