ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا

اسلام آباد:   ورلڈ بینک نے شرائط پوری نہ ہونے پر 400 ملین ڈالر کا قرضہ روک لیا۔ عالمی بینک نے گذشتہ ماہ پاکستان کو 400 ملین ڈالر کا قرضہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم جن شرائط پر اتفاق ہوا تھا ان کی عدم تکمیل  پر قرض کا اجرا روک دیا گیا…

وزیراعظم سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، ناراض بلوچوں کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد:  ناراض بلوچوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو ملاقات کے لئے بلایا۔  ایکسپریس نیوز کے  مطابق وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

 اسلام آباد:  حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ، 9 سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے…

ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا کہہ رہا کہ پاکستان ہمارا مدد گار ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اکیلے افغانستان کے ٹھیکیدار نہیں ہیں،ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا آج کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری شراکت دار ہے۔ ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا تاثر دیا جاتا…

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئین پکڑی گئی

ویب ڈیسک کے مطابق  اے ایس ایف اہلکاروں نے اسلام آباد ایرپورٹ پر دو کلو ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف ایس ایف حکام نے بتایا کہ ملزم حامد خان کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے اور اس کے پاس تقریبا 2 کلو ہیروئن…

لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم

ویب ڈیسک کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ضلعی عدلیہ کے ججوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ضلعی عدلیہ کے ججز…

ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد ملے ہیں، اسد عمر

ویب ڈیسک کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد ملے ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ این…

آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں،گورنراسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک کے مطابق  گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضاباقر نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات کررہاہے اور آئی ایم ایف سے اچھے اندازمیں مذاکرات چل رہے ہیں، آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل…

ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں سینیٹر عبدالغفور…

ویب ڈیسک: کے مطابق  جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں، پی ڈی ایم خاموش یا کمزور نہیں ہوئی، سوات کے کامیاب…

سبی : قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق , دوسرا زخمی

ویب ڈیسک کے مطابق  سبی کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روزسبی میں قومی شاہراہ پر لمجی کے قریب گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم…