حکمرانوں نے عثمان کاکڑ پر گھر میں گھس کر حملہ کیا، محمود خان اچکزئی

شیرانی  :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل شہید محمد عثمان خان کاکڑ کی شہادت کے ملی سانحہ پر پارٹی کے احتجاجی مظاہروں اور جلسوں کے سلسلے میں ضلع شیرانی کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ مانی خواہ سے سلیزہ تک ایک عظیم…

خضدار، ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم ،8 افر اد زخمی

خضدار :  چکوکو باغبانہ خضدار ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک آپس میں تصادم جسکے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوۓ جسمیں بچوں سمیت 3 خواتین شامل ہے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کی ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کرکے ابتدائی طبی…

نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) نووک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے ۔سربیئن سٹار نووک جوکووچ نے کیریئر کی 20 ویں گرینڈ سلام ٹرافی جیت کر راجرفیڈرر اور رافیل نڈال کے ریکارڈ میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے فائنل میں اطالوی حریف میٹیو…

ٹیم کی سلیکشن,لائحہ عمل ٹھیک کریں, سابق کرکٹرز برس پڑے

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیم کی سلیکشن درست کرو، ٹیم میں کوئی ایک میچور بیٹسمین نہیں۔شعیب اختر نے اپنے ایک بیان میں…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا

برمنگھم  :  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا، میزبان انگلش ٹیم نے وائٹ واش پر نظریں جما لیں۔ انگلش سرزمین پر ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ…

وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا : حسن علی

برمنگھم ( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ بیک ٹو بیک میچز ہار گئے افسوس ہے ، وکٹ پر ٹک جاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوشش کی تھی کہ جارحانہ انداز اپنا کر انگلینڈ کو بیک فٹ پر لے…

لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے : تنیشامکر جی

ممبئی  :  تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے ، ہم دونوں کی…

میٹ ڈیمن کو فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتا و ا

لاس اینجلس :  غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی…

بولڈ سین کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے : صبور علی

کراچی  :  لیکن لوگوں کو صورتحال سمجھانے کے لیے ایسا کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ بولڈ سین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایسے سین کرنے میں بہت زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ پتہ نہیں کیمرے پر کیسا نظر آرہا ہوگا، ہم آپس میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے تھے…

مقبوضہ کشمیر: فوجی گاڑی کی ٹکر، خاتون شہید، مدرسے پر چھاپہ 5 گرفتار

سرینگر :  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے خاتون کودانستہ طورپر ٹکر مارکر شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 29سالہ خاتون روہی جان کوبھارتی فوج کی گاڑی نے ضلع کولگام کے علاقے کڈر میں ٹکر مارکر…