افغان طالبان کی پیش قدمی جاری، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا

کابل  :  افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کا مزار شریف میں بھی قونصل خانہ بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر طرف…

عمران خان حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے : مولانا طارق جمیل

مکوآنہ  : معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کو بہترین حکمران قرار دے دیا۔انہوں نے کہا میں 1992 سے تمام حکمرانوں سے ملا ہوں سوائے بینظیر شہید کے، عمران خان مجھے ان سب حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے، جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو…

پختونخوا حکومت کا بجٹ میں مختص فنڈ خرچ نہ کرنیوالے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

پشاور :  خیبر پختونخوا میں سالانہ بجٹ میں کثیر فنڈ مختص کرنے کے باوجود خرچ نہ کرنے والے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ متعلقہ محکموں سے فنڈ واپس لینے سمیت پوچھ گچھ بھی کی جائیگی۔ شہریوں نے بھی مختص فنڈز خرچ نہ کرنے والے محکموں…

نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا : شاہد خاقان عباسی

کراچی  :  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا، پاکستان کو مفلوج کر کے رکھ دیا، متعدد وزراء کرپشن کے الزام میں نکالے گئے لیکن ان کے خلاف کوئی کیس نہیں بنا۔ سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے…

کورونا کے بڑھتے کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی  : کراچی میں مون سون کا پہلا سپیل برس پڑا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی و درمیانے درجے کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کے الیکٹرک کے مطابق 500 فیڈرز متاثر ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح چھ بجے بادل برسنے کا آغاز ہوا۔…

مون سون : اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں بارش

اسلام آباد  : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، کراچی، خیبرپختونخوا اور لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں ابر رحمت نے موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ مون سون…

بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہو گا

کوئٹہ :  بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہو گا۔ اجلاس میں پو لیس کی بکتر بند گاڑی سے اپو زیشن اراکین اسمبلی کو کچلنے، بلو چستان کے وسائل کو غیر آئینی اور غیر قانونی طورپر منتخب لوگوں کے ذریعے تقسیم کر…

وزیراعلیٰ جام کمال کا ویژن ہے کہ عوامی مفادات کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے ، میر ضیاء لانگو

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا ویژن ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع خاص کر پسماندہ علاقوں میں عوامی مفادات  کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے  تا کہ عوام کا معیار زندگی بلند ہو اور وہ بہتر زندگی…

حقیقی طریقہ سے بلوچستان کی محرومی کا خاتمہ کیا جائے گا ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ  :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حقیقی محرومی،غربت، بے روزگاری، تعلیم، صحت، سماجی معاشی مسائل کا خاتمہ کئے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے، موجودہ حکومت میں معاملات حل ہونے کی طرف جا رہے ہیں تو کچھ عناصر اور مخالفین کو یہ…