قدرتی وسائل کے باوجود بلوچستان کو محرومی اور لاشیں ملیں : ہدایت الرحمن

کوئٹہ : جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ریکوڈک پر معاہدے کا بلوچستان اوراس کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔سوئی،سیندک،ریکوڈک جیسے قیمتی خزانے بلوچستان کے پاس ہے مگر وسائل کے بدلے میں بلوچستان کو صرف…

او آئی سی ممالک نیٹو کی طرح مشترکہ اتحاد بنائیں : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم روایتی طور پر مہمانوں کو خوش آمدید و خیرمقدم کرتے ہیں مگر اس فورم کی…

بلوچستان کے 22 اضلاع میں لیشمینا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

کوئٹہ : بلوچستان کے 22 اضلاع میں لیشمینا نامی بیماری کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ بلوچستان کے 22 اضلاع میں 25 ہزار افراد کوسنٹ فلائی نامی مکھی نے کاٹ لیا،محکمہ صحت کے پاس لیشمینا کے علاج کا انجکشن موجود نہیں۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر…

فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کو انتخابی عمل کا حصہ بننا چاہیے : شکیلہ دہوار

کوئٹہ : بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے آئندہ بلدیاتی و عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مخصوص نشستوں کے ساتھ ساتھ کامیابی کے حامل حلقوں میں بھی…

پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پانی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پانی انسانی بقاء کیلئے پہلی اور بنیادی ضرورت ہے اور پانی کا عالمی دن منانے کا مقصد پانی کی اہمیت اور بحران کے بارے میں شعور کی آگاہی ہے…

انتظامیہ ایمانداری سے کام کرے تو جرم ختم ہو سکتا ہے : رحیم آغا

کوئٹہ : انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے صدر رحیم آغا، جنرل سیکرٹری عمران ترین، حاجی نصرالدین کاکڑ، میر محمد رحیم بنگلزئی، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ، سید حیدر آغا، اسلم خان اچکزئی، ولی افغان، نعمت خان ترین، حسن خان خلجی، حاجی ظہور کاکڑ، منظور…

اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟

اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی وڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔ عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف…

شاہین 8 سے 10 سال کرکٹ پر راج کرے گا : سی ای او لاہور قلندرز

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ شاہین 8 سے 10 سال تک کرکٹ پر  راج کرے گا۔ کراچی کے ہاکی کلب میں میڈیا…

’میرے کچھ اور خواب بھی ہیں‘: دنیائے ٹینس کی نمبر ون کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

خواتین کے مقابلوں میں عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی نے محض 25سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے دنیائے ٹینس کو حیران کردیا۔ ایشلے بارٹی نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا جب انہوں نے چند ہفتوں قبل ہی آسٹریلین اوپن چیمپیئن بننے کا اعزاز…

روس کے یوکرین کےشہروں پرحملے جاری ، ماریوپول میں تباہی پھیل گئی

کیف : روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نےجنگ ختم نہ کی تو پیوٹن کو دیوار سے لگا دیں گے۔ روسی فورسز کی یوکرین کےشہروں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، شہر ماریوپول…