عمران خان گیم ہار چکے : نوازشریف نے آپ کو گھر میں گھس کر مارا : مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان گیم ہار چکے ہیں، پوری پارٹی ان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح نکل گئی۔ نوازشریف نے باہر بیٹھ کر آپ کو گھر میں گھس کر مارا. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

دھاندلی زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا : جعفر مندوخیل

ژوب : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا اب سلیکٹڈ حکومت کا حکومت کا خاتمہ قریب ہے،ملک میں منگائی کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہے،…

کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر، دالیں ، چاول ، بیسن ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں 70روپے کلو تک اضافہ

کوئٹہ : کوئٹہ میں رمضان سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر آ گئی، دالیں، چاول ، بیسن ، گھی اور تیل کی قیمتوں میں فی کلو 70روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ میں رمضان کے قریب آتے ہی مہنگائی کی نئی لہر، شہرکی ہول سیل مارکیٹ میں کھانے پینے کی چیزیں…

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو طلب کرلیا

کوئٹہ : گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ کو طلب کرلیا ہے صوبائی اسمبلی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے آئین کے آرٹیکل (A)109کے تحت صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22مارچ بروز منگل سہ پہر 3بجے طلب کرلیا ہے…

غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے : نصیب اللہ مری

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو اسکولوں کا دورہ کرکے اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے فرائض میں غفلت کے مرتکب اساتذہ…

غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدہ کرکے بلوچستان کو گروی رکھ دیا گیا : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ :  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ کاہفتہ کے روزعجلت میں ریکوڈک ڈیل کی منظوری آئندہ 6 نسلوں کے حق پر ڈاکہ و اپنے اقتدار کو بچانے کاحربہ و ریاست کے طاقتور…

ماہی گیروں کو ٹرالر مافیا اور بھتا خوروں سے نجات دلائیں گے : ہدایت الرحمن

کوئٹہ : حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادرکے عوام ماہی گیروں وشہریوں کے حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائیگا گوادرساحل کے ثمرات عوام کو دینے کیلئے جدوجہد جاری…

ناسا نے کھربوں میل دور ستارے کی تصویر لے لی

 امریکی خلائی ادارے کی بڑی کامیابی، ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، دوربین نے ستارے پر فوکس کر کے حتمی تصویر حاصل کر لی۔ یہ تصاویر دس لاکھ میل یعنی 16 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے بھیجی گئی ہیں، جن میں دور کہکشاں…

انسان سمیت دیگر اشیاء کو چھپانے والی شیلڈ تیار

لندن: برطانیہ کی ایک کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایسی شیلڈ تیار کی ہے جس کی مدد سے انسان اور دیگر اشیا کو باآسانی چھپایا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انویزیبلیٹی شیلڈ کمپنی نے میکانزم ڈیزائن کرنے کے لیے دو سال تک…

27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی : جان ابراہم

بالی وڈ اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 27 سال سے مٹھائی نہیں کھائی۔ جان ابراہم اداکارہ شلپا شیٹھی کے فٹنس شو ’شیپ  آف یو ‘ میں مہمان بنے جس دوران انہوں نے فٹنس کے حوالے سے   مختلف انکشافات کیے۔ دوران شو جان ابراہم نے…