سابقہ اہلیہ کرن نے دو روز قبل زندگی کا سب سے بہترین تحفہ دیا : عامرخان

بالی وڈ اداکار عامر خان نے اعتراف کیا کہ ان کی سابقہ اہلیہ و بھارتی فلم ساز  کرن راؤ انہیں سب سے اچھی طرح جانتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عامر خان  سے صحافی نے  زندگی میں ملنے والے سب سے خوبصورت تحفے کا سوال کیا۔ اس پر عامر…

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

واشنگٹن : افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے۔غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے اوبر کی گاڑی…

چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

بیجنگ : چین میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مسافر بردار ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبریں ہیں کہ طیارے میں عملے سمیت 132 افراد سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ بدقسمت طیارہ وازو شہر کی ٹینگ کاؤنٹی میں گِرا ہے۔ جنوبی صوبہ…

کیا یوکرین یورپ کا افغانستان بننے جا رہا ہے؟

کیف : یوکرین میں لڑائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں اور سالوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کا موازنہ یا تو 1979ء میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے یا 2001ء میں امریکی قیادت میں افغانستان…

روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں : ترکی

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو  نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے…

عوام کا پیسہ دے کر حکومت بچانے سے بہتر ہے حکومت چلی جائے: عمران خان

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے جہاں منحرف اراکین اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا وہیں ایسے اراکین کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ واپس آ جائیں، آپ کو معاف کر دیا جائے گا۔‘ عمران…

عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عوام نے آٹا، چینی، دوائی اور ان کی ترقی لوٹنے…

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن آئیں گے : محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…

آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے آٹھ وزرا اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافی عمر چیمہ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ عمر چیمہ نے اپنے ٹویٹ میں…