ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا، اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامور وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ووٹ دینے سے قبل کوئی رکن نااہل نہیں ہوسکتا ہے۔
پی پی رہنما اعتزاز احسن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہورہا ہے سب کے سامنے ہے اور جو…
