نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ دشمن نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے لیکن ہم دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کوناکام بناکر عوام کی خوشحالی اور فلاح و…

حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار نہیں : ہاشم نوتیزئی

اسلام آباد ، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر رکن و ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار حاصل نہیں یہ معاہدہ غیر آئینی اور اس کی کوئی…

سریاب روڈ کی توسیع کے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے : ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت سریاب اور سبزل روڈ منصوبے کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لئے فنڈز کا اجراءکرکے 2000 سے زائد متاثرہ دکانداروں اور متاثرین کو فوری طور پر…

بی اے پی میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں قابل مذمت ہیں : عبدالرشید بلوچ

کوئٹہ : صوبائی وزیر پی ایچ ای عبدالرشید بلوچ نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی مضبوط و متحد ہے وزیراعلیٰ پر کابینہ کا بھرپور اعتماد ہے وزیراعلیٰ بلوچستان ریکو ڈک معاہدہ سمیت صوبے کے حقوق و…

عمران نیازی کے ہاتھ میں کرشماتی حمایت ہے نہ سلیمانی ٹوپی : حافظ حمد اللہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دیکر گھر جانے کا مشورہ دےدیا۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران نیازی کے ہاتھ میں نہ کرشماتی حمایت ہے اور نہ سلیمانی ٹوپی،…

ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کے لئے گیم چینجر سے کم نہیں : ضیا لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میرضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ جن لوگوں کوعوام نے مکمل ریجکٹ کردیا ہے آج وہ اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لئے منفی سیاست کے ذریعے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں حائل کررہے ہیں انکو مشورہ ہے کہ پروپیگنڈہ…

ویمن ورلڈ کپ : انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ : آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی، چھہتر رنز کی شاندار اننگز پر ڈینی ویٹ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں ۔ آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں پاکستان کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلینڈ نے…

بنگلا دیش نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

ڈبلن : بنگلا دیش نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں نو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم 154 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، تسکین احمد نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، جوابی اننگز…

گاؤں کی لڑکی سے شادی کرونگا تاکہ وہ میری خدمت کرے : ٹائیگر شروف

بالی وڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف ماضی میں اپنے بیان کی وجہ سے کافی مشکلات میں گھرے رہے۔ ان دنوں بھارتی میڈیا پر ٹائیگر شروف کے ماضی کا ایک قصہ موضوعِ بحث ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین سمیت کئی خواتین نے انہیں تنقید کا…

گھر میں زرداری یا فضل الرحمان کی تصویر لگانے کے سوال پر فائزہ نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے گھر میں سابق صدر آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمان کی تصویر فریم کراکے لگوانے کے سوال پر سابق صدر کا نام لیا۔ اداکارہ فائزہ خان گلوکار ابرار الحق کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں جس دوران…