تحریک عدم اعتماد : ایم کیو ایم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں اعلان کا فیصلہ
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصلہ کرکے سب کے سامنے لے آئی گی۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر امین الحق نے کیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امین…
