جائے نماز پر کھڑا ہوکر اداکاری سے جان چھوٹنےکی دعائیں کرتا تھا : نعمان اعجاز

اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے تھے کہ اللہ مجھے اس کام سے چھٹکارا حاصل کروادے۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے نعمان اعجاز نے بتایا کہ…

چین کے چنگھائی صوبہ میں 6.0 شدت درجے کا زلزلہ

بیجنگ : چین کے شمال مغربی صوبہ چنگھائی میں 6.0 شدت درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق زلزلہ ہفتہ کومقامی وقت کے مطابق صبح 12بجکر21 منٹ پر چنگھائی صوبے کے ڈیلنگا شہر اور ملحقہ علاقوں میں…

چینی وزیر خارجہ کا بھارت کا غیر اعلانیہ دورہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ بھارت کے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے. چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد اور کابل کے دوروں کے بعد اچانک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے چینی ہم منصب سے تین گھنٹے طویل ملاقات…

یوگی حکومت کا واحد مسلم وزیر کون ہے؟

ممبئی :  یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں ایک بار پھر وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ان کی کابینہ میں 52 وزرا شامل ہیں۔ جن میں 2 نائب وزیر اعلیٰ، 16 کابینہ وزرا، 14 وزرائے مملکت اور 20 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ اتر پردیش کی آبادی کا تقریباً…

سعودی عرب کے شہر جدہ میں میزائل اور ڈرون حملہ

جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ پر حوثیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ حوثیوں نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔ جمعے کو شام پانچ بج کر پانچ منٹ پر جدہ شہر میں آرامکو پٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن سٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ حملے سے دو…

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ، عدم اعتماد سمیت امور پر مشاورت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی اسمبلی اجلاس اور اسلام آباد جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزرا پرویز خٹک، شیخ…

آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا گیا : جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد :  آرٹیکل 63 کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ خیانت کی قرآن میں بہت سخت سزا ہے، مضبوط جماعتی سسٹم مضبوط جمہوری نظام کا ضامن ہے، آئین میں جماعت سے منسلک ہونا ضروری ہی نہیں قرار دیا…

میں پارٹی کیساتھ ہوں : عمران خان خان میرے مطالبات تسلیم کریں

اسلام آباد :  تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ نے بڑا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج بھی اپنی جماعت کیساتھ کھڑا ہوں، میرا مطالبہ ہے عمران خان میرے مطالبات تسلیم کریں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر…

اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے : آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا اگر اللہ نے چاہا تو…