قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انفرادی تصدیق کے بغیر استعفے الیکشن کمیشن کو نہیں بھجوا سکتے، قاسم سوری 22 اپریل…

بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز، خاتون اول عیادت کیلئے پہنچ گئیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد 13 اپریل کو کراچی کا دورہ کیا اور  مزار قائد پر حاضری دی۔ وزیر اعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر خاتونِ اول تہمینہ درانی بھی شہرِ قائد میں ہی موجود تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے مکمل تیاری کررہے ہیں : میر اسرارزہری

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سربراہ سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے کہا ہیکہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے موسم و علاقائی حالات کے متصادم ہے تاہم پارٹی کارکنان اور ووٹرز بلدیاتی الیکشن…

مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست دینگے : ضیا لانگو

قلات : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ مسترد شدہ پارٹیوں کو بلدیاتی الیکشن میں شکست فاش دینگے تمام پارٹیاں اگر ہمیں متحد ہوکر ہرانے کی کوشش کرے بھی انشا اللہ ہم عوامی طاقت اور پارٹی اور اپنی دس سالہ کارکردگی کی بنا پر جیت…

بلوچستان ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق درخواستیں خارج

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم…

اسلم بھوتانی نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارا ساتھ دیا : آصف زرداری

کوئٹہ :  پیپلز پارٹی کے شریک چےئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی سے بھائیوں جیسا تعلق ہے انہوں نے دریرینہ تعلقات کی بناءپر ہمارادیا ساتھ ہے ، یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی…

سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کیخلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف ہار کی تحقیقات ہونا چاہئے ایمانداری کے نام پر سیاست کرنے والوں نے ملک کو قوم کو بدنام کیا اب جب ان کیخلاف کیسز بنیں گے تو ان کو اپنی…

سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا

کراچی : اداکارہ سونیا حسین نے ملک میں کچھ عرصے سے جاری سیاسی بحران کے بعد حکومت کی تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری میں پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر…

رنبیر عالیہ کی شادی : کس نے کیسے مہندی ڈیزائن کا انتخاب کیا؟

بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج یعنی 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔ دونوں کی شادی کے تذکرے زبان زدِ عام ہیں اور پھر گزشتہ روز شادی کی تقریب کے موقع پر رنبیر کپور کی والدہ اداکارہ نیتو کپور اور بہن…

پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں…