سعودی ولی عہد کی شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
لاہور : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی اور ان کے…
