صیہونی فورسز کی فلسطین میں ظلم و بربریت جاری ، 34 سالہ نوجوان شہید
نابلس : صیہونی فورسزکی جانب سے فلسطین میں ظلم و بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، 34 سالہ فلسطینی نوجوان کو سینے میں گولی مار کر شہید کر دیا۔
ظالم صیہونی فوج نے نابلس شہر میں آج ایک اور فلسطینی شہری کی جان لے لی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق…
