اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد ، ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد کی شرکت
روم : اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے…
