بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ، عوام پریشان

کوئٹہ : بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بلوچستان میں بجلی کے 17 سو میگاواٹ کا شارٹ فال کم نہ ہو سکا۔ کیسکو حکام کے مطابق…

ڈیورنڈ لائن پر تجارت کی بندش سے لاکھوں غریب نان شبینہ کے محتاج ہو گئے : افغان قومی موومنٹ

کوئٹہ : افغان قومی موومنٹ کے پریس ریلیز میں ڈیورنڈ لائین پرتجارت سرگرمیاں معطل ھونے سے بارڈر کے دونوں اطراف کے عوام کی نان شبینہ کے محتاج ھونے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارڈر پر عوام کے استحصال میں دونوں ممالک کے…

اقتدار میں آئے تو اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کریں گے : ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر بلیدہ بٹ کی اہم شخصیات، بی این پی مینگل کے اہم سیاسی کارکنان عبدالباسط ولد کہدہ محمد عظیم، راشدحمل ولد حمل، نوربخش ولد غلام محمد، ناصر علی ولد غلام…

حکومتی عدم توجہ سے عوام پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں : یار محمد رند

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے باعث بھاگ شہر کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے پانی کی قلت، بد امنی اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے مگر صوبائی حکومت کے…

پاکستان میں مقامی فلموں کے لیے خطرہ بننے والی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کیا ہے؟

پاکستانی فلم پروڈیوسرز نے 8 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان مقامی فلموں کے بجائے ہولی وڈ سائنس فکشن فلم کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پروڈیوسرز نے آرٹس کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک بھر…

اداکارہ نیلم منیر نے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی منگنی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم کے حوالے سے افواہیں ہیں کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تردید کی اور کہا ایسا…

سری لنکا کے خلاف سیریز: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

کراچی : سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ گزشتہ روز ہوئے ، کھلاڑیوں کو نظم وضبط کی پابندی اور کھیل پر توجہ دینے کی بھی تلقین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ…

سری لنکا میں معاشی بحران، وزیراعظم راجا پکشے مستعفی

سری لنکا میں معاشی بحران کے خلاف ہونے والے بڑے عوامی مظاہروں کے دوران ملک کے وزیراعظم مہندا راجا پکشے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 76 سالہ راجا پکشے نے اپنا استعفی صدر گوتابایا راجا پکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے بھائی ہیں۔ سری…

امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل کا بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر

واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل حقوق پر ووٹنگ بدھ کو متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں اسقاط حمل سے متعلق بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سینیٹ میں اکثریتی رہنما چک شومر کا کہنا ہے کہ ری پبلکنز بل کو روکنےکی…

65 برس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے : سعودی وزارت حج

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد…