بی جے پی نے مغل بادشاہوں کے نام سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہم شروع کردی
نئی دہلی: انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغل بادشاہوں کے ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا…
