نواز شریف نے نون لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلالیا
اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے سینئر ن لیگی قیادت کو لندن بلالیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہونگے جبکہ سینئر قیادت کل لندن روانہ ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سمیت ن لیگی…
