وزیراعلی پنجاب کا شادیوں میں ون ڈش قانون پرسختی سے عمل کروانے کا حکم
لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے شادیوں میں ون ڈش کے قانون پرسختی سے عمل کروانے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ون ڈش پر پابندی یقینی بنانے کیلئے متحرک…
