ویرات کوہلی ہمارا ہے : محمد رضوان

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں تو ہم ملک وقوم کیلئے کھیلتے ہیں لیکن باہر ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہمارا ویرات کوہلی اور ہمارا پجارا تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ اپنے ایک…

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاور ہٹرزکی کمی، سپنرز کا بھی فقدان

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈ وکٹ کیپر وسیم باری کو ٹونٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی کھٹکنے لگی اور سپنرز کا فقدان نظر آنے لگا۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی سرزمین پرپاکستان کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ مشکلات درپیش…

سوئیڈن اور فن لینڈ پر حملہ ہوا تو برطانیہ مدد کرے گا معاہدہ طے پاگیا

ہیلسنکی : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو برطانیہ ان کی مدد کرے گا۔…

دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں فروخت

دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا، دی راک اب تک فروخت کیا جانے…

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ، 20 گھر جل کر خاکستر

واشنگٹن : جنوبی کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں لگنے والی آگ نے 20 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خشک اور تیز ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو سو ایکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے…

شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف

پیانگ یانگ : شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف کر لیا گیا۔ شمالی کورین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ میں اومی کرون کے سب ویرینٹ بی اے ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔ کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق خطرناک…

اٹلی میں ٹریفک حادثہ : چار پاکستانی نوجوان جاں بحق

میلان  : اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق چاروں پاکستانی اپنے روزگار پر جارہے تھے. میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا ۔ ٹریفک…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 57 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔  عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا…