بلدیاتی انتخابات کی شفافیت کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)تر جمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آزادانہ، منصفانہ غیرجانبدارانہ، طریقے سے انتخابات کرانے کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گی 34اضلاع میں سے…

عوام کو عمران کی جھوٹی باتوں پر اب اعتماد نہیں ہے ، سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے کہا کہ میری حکومت بیرونی سازش کے زریعے ختم کرائی گئی جبکہ اسکا کوئی ثبوت بھی دینے کو تیار…

ملکی سالمیت کے خاطر اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے جدوجہد جاری ہے‘مولانا عبدالواسع

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس شوری کا اجلاس صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاو¿سنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں ہوا اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 29 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں اور…

میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی

رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس کو دیے گئے انٹرویو میں…

اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں

اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں اور کہا کہ عامر لیاقت کے لیے برا لگ رہا ہے۔ گزشتہ روز عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیاتھا کہ اس نے عامر لیاقت سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی…

والدین کے نوکر بن جاؤ تو اللّہ آپ کو دنیا کا بادشاہ بنا دیتا ہے: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماؤں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر مداحوں کو اپنی کہانی سنائی ہے۔ شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، تین گھنٹے روز اپنی ماں کے لیے ڈرائونگ کی…

پاکستان نے ایشین گیمز ایکیوسٹرین کیلئے کوالیفائی کرلیا

گزشتہ برس حادثے کا شکار ہونیوالے پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان ایک سال بعد دوبارہ ایکشن میں آگئے، پیرس میں ہونیوالے ایونٹ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔  پیرس میں ہونیوالے ایونٹ  ‘ہیراز…

معاشی بحران؛ سری لنکن وزیر اعظم کو ’دورے‘ پرمظاہرین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

سری لنکا کے وزیر اعظم کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب بدترین معاشی بدحالی کےخلاف مظاہرین نے ان پر آوازیں کسی اور انہیں غیرمعمولی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمراں خاندان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق…

جدہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

سعودی حکومت کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں کرونا کے نئے مریض بڑھنے لگے ہیں، جب کہ جدہ میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے۔ سعودی عرب میں ہفتہ 7 مئی کو کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جدہ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے…

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنجشیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں…