لوگوں کی نجی زندگی میں مسائل پیداکرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرینگے، وفاقی وزیرداخلہ

0

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہےکہ لوگوں کی نجی زندگی میں ایشوپیداکرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، سائبر کرائم ونگ کی کیپیسٹی کے مسائل ہیں،اس پرکام کر رہے ہیں۔

لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ  قانون کے دائرے میں پرامن احتجاج ہرکسی کا حق ہے، قانون کےدائرے سے باہر جائیں گے تو قانون اپناراستہ بنائےگا۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ  عمران خان جلسےکررہےہیں ہم ان کو سہولت دے رہے ہیں، عمران خان کو اس وقت وزیراعظم والی سکیورٹی مل رہی ہے، شیخ رشید صرف ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.