گستاخانہ بیان، حکومت بھارت سے کاروبار اور تعلقات ختم کرے، عمران خان
بھارت میں ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی لہذا حکومت بھارت سے کاروبار اور دوستی ختم کریں اور توہین رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سخت ایکشن لیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ان…
