لائبیما اوپن ٹینس : ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی

ایمسٹرڈیم : نیدرلینڈز میں جاری لائبیما اوپن کے ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی۔ ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بلینڈا نے امریکی مدمقابل میڈیسن کو دو، صفر سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ بیلاروس کی سیبالینکا نے یوکرینی روایتی حریف…

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ون ڈے: بابر نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ خوشدل کو دیدیا

ملتان : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان بابر اعظم 103 اور امام الحق…

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر بدترین تشدد

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے بدترین تشدد کیا۔ بھارتی شہرکان پور میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی  کیخلاف  احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرانتہاپسند پولیس ٹوٹ پڑی۔ مسلمان نوجوانوں…

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات : القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق القاعدہ نے بھارتی دارالحکومت…

مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی کا واقعہ ، پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی

ریاض : سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عدالت نے پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید کی سزا سناتے ہوئے دس ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا۔ محمد طاہر پر الزام تھا…

امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن : امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل دور گرا، ملٹری جہاز میں پانچ فوجی سوار…

ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ معاشی…

ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کی سڑکوں اور انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اسلام آباد میں نیوز بریفینگ میں کہنا تھا کہ…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق

حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دوران…