ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل
کوئٹہ : بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، حکومت اور اتحادیوں نے فیصلے کی منظوری دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر…
