پاکستان کے جوہری پروگرام پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے چیئرمین جوائنٹ…

حکومت نے ایک بار پھر قوم کو لوڈشیڈنگ میں کمی کا دلاسہ دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور کل (بروز منگل) سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہو کر محض ساڑھے تین گھنٹے پر آجائے گا۔  اسلام آباد میں دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

انقلاب لانے والے ضمانتیں کروارہے ہیں : مریم نواز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھرنا، جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اسلام آباد کا جلاؤ، گھیراؤ نہیں کیا، انقلاب لانے والے آج کل اپنی ضمانتیں کروارہے ہیں۔ سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب…

پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم۔این۔اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ کی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی ائی میں شمولیت، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی مفلر…

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ وائرل آڈیو  پر ردعمل دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ‘اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے…

دنیا بھارتی ہندو توا کو روکے ، بلاول کی بی جے پی ترجمان کے بیان کی شدید مذمت

لاہور : وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا تھا کہ ہم اپنے پیارے نبی…

کوئٹہ صوبائی کابینہ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی

کوئٹہ : صوبائی کا بینہ نے ریگولیشن مائینز اینڈ آئل فیلڈ اینڈ منرل ڈویلپمنٹ(حکومتی کنٹرول)ایکٹ 1948 ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دےدی پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل کی ملاقات پانی کے مسئلے پر گفتگو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عزیزاللہ ہزارہ کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ کو رکن صوبائی اسمبلی نے ہزارہ ٹاون کو پانی کی کمی کے درپیش مسئلہ سے آگاہ کیا ۔…

کوئٹہ سول اسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : سنڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ کے گائنی وارڈ میں ڈیلیوری کےلئے جانے والی خواتین کو مشکلات کا سامنا، کوئی پرسان حال نہیں وزیراعلیٰ بلوچستان کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین کو زچگی کیلئے مشکلات کا سامنا،…

کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کی تعمیر میں کرپشن 16افراد کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر

کوئٹہ : نیب بلوچستان نے وفاقی حکومت کے تعاون سے ضلع کوہلو میں جاری کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کے دومنصوبوں میں 65ملین روپے کی کرپشن کا سراغ لگاتے ہوئے سابق ڈی سی کوہلو اورپروجیکٹ ڈائریکٹرکوہلو ڈویلپمنٹ پیکج اعجاز حیدر شاہ،محکمہ بی اینڈ…