اہم خبریںبین الاقوامی

امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن : امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل دور گرا، ملٹری جہاز میں پانچ فوجی سوار تھے جن میں سے چار کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

حکام نے لاپتہ پانچویں فوجی کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، امریکی میرین کور کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا میں گرنے والےطیارے میں کوئی جوہری مواد موجود نہیں تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button