این اے 31 پشاور ضمنی الیکشن، 8 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. اب تک آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں جن میں عمران خان کو برتری حاصل ہے.…
