عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات حلقوں میں سے صرف ایک حلقے میں ہارے۔ ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے جو عمران خان کو زیر کر سکے۔ حلقہ این اے 237 ملیر ٹو سے پیپلز…

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرہ بلوچستان کے علاقے صحبت پورکا دورہ

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ بلوچستان کے علاقے صحبت پورکا دورہ کرکے بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانی ابھی بھی ہر طرف کھڑا ہے، یہ پانی کئی مہینوں نہیں جائے گا، پانی کم ہوا ہے لیکن ابھی بھی پورے علاقے میں…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا اور آئے روز اسلحہ کے زور پر لوگوں سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو جاتے ہیں گزشتہ روز کوئٹہ شہر کے معروف اور ریڈ زون لیاقت پارک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک…

ورلڈ کپ ٹی20 کوالیفائنگ راؤنڈ؛ زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ ٹی20 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 175 رنز کا ہدف دیا تھا، آئر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں رنز بنا کر…

ٹی20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں شکست دے دی، انگلش ٹیم نے ہدف 14.4 اوور میں حاصل کر لیا۔ انگلش اوپنرز فل سالٹ ایک رن اور ایلکس ہیلز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بین اسٹوکس نے 36 رنز اور لیام لیونگسٹن 28 رنز…

ٹی20 ورلڈ کپ: شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ کے مشورے لینے شامی کے پاس پہنچ گئے

ٹی20 ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ میچز کے ساتھ اتوار سے آغاز ہو گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلوں اور اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی ایونٹ میں کھلاڑی جہاں ایک طرف گراؤنڈ میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی ٹیم کی فتح کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو وہیں…

پرینیتی چوپڑا کی بڑی خواہش کیا؟

پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ایکشن فلم کرنا چاہتی تھیں۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی پہلی ایکشن فلم کوڈ نام ترنگا میں بطور ایجنٹ انکے کردار کو لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ پرینیتی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ…

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عالمی باکس آفس پر بھی چھا گئی

پاکستانی میگا بجٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ’مولا جٹ‘ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم…

نصیبو لعل کی اپنے بیٹے کے ہمراہ امریکا میں پرفارمنس

معروف پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے امریکی شہر ہیوسٹن میں لائیو پرفارم کیا، انہوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ میڈم نور جہاں کے گانے گا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ماں اور بیٹا ایک ہی اسٹیج پر، پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے امریکی…

پیرس میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

فرانس کے دارالحکومت میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک لاکھ  سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ملکی آئل…