پرینیتی چوپڑا کی بڑی خواہش کیا؟

0

پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ایکشن فلم کرنا چاہتی تھیں۔

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی پہلی ایکشن فلم کوڈ نام ترنگا میں بطور ایجنٹ انکے کردار کو لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

پرینیتی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ایکشن فلم کرنا چاہتی تھیں اس لیے اپنے کام کی تعریف پر بہت خوش ہیں۔

پرینیتی نے کہا کہ انہوں نے دل و جان سے ایک ایسے ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو قوم کو بچانے کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیتا ہے، یہ فلم ان کے لیے بہت خاص ہے، اس کردار نے انہیں موقع فراہم کیا ہے جس سے وہ ایکشن سے بھوپور کردار کو ناظرین کے سامنے پیش کرسکیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.