صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

اسلام آباد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا…

کوئٹہ اور مکران کے ٹرانسپورٹروں کی ڈی جی کوسٹ گارڈ سے ملاقات، اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق

 کوئٹہ اور مکران ٹرانسپورٹ یونینر کے صدر و ممبر ان نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر غلام عباس سے ہیڈ کواٹرر کراچی میں ملاقات کی۔ ڈی جی کوسٹ گارڈز نے آنے والے مہمانون کو خوش آمدید کہا۔ ملاقات کا مقصد ملک میں بڑھتی اسمگلنگ اور…

معروف بھارتی گلوکار کے بعد ایک اور گلوکار دورانِ کنسرٹ چل بسا

پیرس: بھارت کے مشہور آنجہانی گلوکار  ’کے کے‘  کے بعد کیریبین ملک ہیٹی سے تعلق رکھنے والا گلوکار بھی دورانِ کنسرٹ دم توڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیریبین ملک ہیٹی سے تعلق رکھنے والے گلوکار میکا بین پیرس میں جاری کنسرٹ کے دوران…

فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ کے لیے سوناکشی سنہا اور ہُما قریشی نے کتنا وزن بڑھایا؟

ممبئی: بھارتی اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ ’ڈبل ایکس ایل‘ میرے کیرئیر کی پہلی ایسی فلم ہے جس کیلئے ہدایتکار نے خود وزن بڑھانے کی ڈیمانڈ کی۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ہما ​​قریشی جلد  اپنی آنے والی فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک…

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ سنجے کپور کی سالگرہ میں شرکت، تصاویر وائرل

دبئی: پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ  کے ہمراہ دبئی میں بھارتی اداکار سنجے کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ عاطف اسلم کو پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت  میں بھی بےحد  پسند کیا جاتا ہے اگرچہ پاکستان اور بھارت ایک اور…

بھارت کا ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار

 دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ…

ٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکا کا یو اے ای کو 153 رنز کا ہدف

گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیدیا۔ گیلونگ میں کھیلے جارہے میچ میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20…

قومی ٹیم کی برسبین میں ٹریننگ سیشن کی تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم نے آج گابا برسبین میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ قومی اسکواڈ نے آج برسیبن میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، جس میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ قبل ازیں گزشتہ روز…

بھارت؛ مسلم طالبہ کو حجاب نہ اتارنے پر امتحان گاہ سے نکال دیا گیا

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلم طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر امتحان دینے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے مہانت درشن داس مہیلا کالج میں طلبا کی بڑی تعداد امتحان دینے پہنچی تھی تاہم جیسے ہی امتحان شروع ہوا…

پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ امریکا کو جوہری اثاثے محفوظ رکھنے کے پاکستان کے…