بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد…

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ آسٹریلیا کے وزیرخارجہ…

انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے…

عمران خان کو الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہئے، شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہئے۔ جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان دھاندلی کا الزام نہ…

لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیرقانونی قرار، محکمہ اوقاف نے 27 سال سے زیرالتوا کیس کا فیصلہ سنادیا

محکمہ اوقاف نے لال حویلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا، لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ رشید اور انکے بھائی کا قبضہ غیرقانونی قرار دیدیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان نے کیس سے متعلق 26 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ…

ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا، آصف علی زرداری

 پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں دو جیالوں کا اضافہ باعث اطمینان ہے۔…

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر نواز شریف شدید برہم

ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر پارٹی میں ہلچل مچ گئی، پارٹی سربراہ…

اعظم سواتی گرفتاری؛ عمران خان کا عالمی اداروں کو مداخلت کے لیے رابطوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ گزشتہ روز منصوبہ بندی کے تحت ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے گئے…

کامیابی کا مطلب یہ نہیں کھلی چھٹی مل گئی، رانا ثنا کی عمران خان کو وارننگ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو کھلی چھٹی مل گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا ہم نے حکومت گرانے کیلئے جتھہ کلچرنہیں…