تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین

صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کبھی تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا تاہم پہلی ترجیح پُرامن حل کی کوششیں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے ہال آف دی پیپلز میں 20 ویں چینی کمیونسٹ پارٹی کی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا

 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

’نمیبیا کا نام یاد رکھنا‘ : سچن ٹنڈولکر کا سری لنکا کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

دنیا کرکٹ پر راج کرنے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔…

ایرون فنچ نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تمام کپتانوں کی پریس کانفرنس کے اختتام پر بابر اعظم کو  سالگرہ کا کیک پیش کر کے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ایک خوش گوار اتفاق یہ ہوا کہ گزشتہ روز…

بالی ووڈ کی کون سی جوڑی شادی کرنے والی ہے؟ سلمان خان نے راز کھول دیا

بالی ووڈ کی ایک اور جوڑی شادی کرنے والی ہے اور اس کی تصدیق سلمان خان نے اپنے ٹی وی پروگرام میں کردی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی اکثر اپنے رشتے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر خبر آئی تھی کہ…

بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور قابلِ اعتراض مواد دِکھانے پر مشکل میں پڑ گئیں

بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور اپنی ویب سیریز میں قابلِ اعتراض مواد دِکھانے کے بعد مشکل میں پڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے بالاجی ٹیلی فلمز لمیٹڈ کی جوائنٹ مینیجنگ ڈائریکٹر اور فلم ساز ایکتا کپور کو اپنی ویب…

سابق فحش اداکارہ میاخلیفہ کا اپنے بدتمیز سبسکرائبرز کو ’لوٹنے‘ کااعتراف، طریقہ بھی بتادیا

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالغوں کی ویب سائٹ’اونلی فینز‘ پر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے جہاں لوگ سبسکرپشن فیس کے عوض ان کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں اور میا خلیفہ اس ویب سائٹ کی معروف ترین ماڈلز میں سے ایک ہیں۔ تاہم اب میا خلیفہ…

کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔

کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے زیر اہتمام عظیم ترقی پسند قومی لیڈر و سربراہ عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان کے تعزیتی ریفرنس کے دوران معروف سماجی کارکن پروفیسر…

آخر کے تین سے چار ماہ اسٹیبشلمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔ کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم…