کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔

0
کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے زیر اہتمام عظیم ترقی پسند قومی لیڈر و سربراہ عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان کے تعزیتی ریفرنس کے دوران معروف سماجی کارکن پروفیسر حاجی حلیم صادق سمالزئی پارٹی کے مرکزی سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی موجودگی میں اپنے خاندان، برادری اور عزیز و اکارب سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ واضح رہے پروفیسر حیلم صادق صاحب کے ملکی سطح پر تعلیمی خدمات بھی قابل زکر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.