پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہہ ملکی سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہہ ملکی سیزیر میں پاکستان نے مہمان ٹیم کیویز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی۔ کرائسٹ چرچ میں آج بروز جمعہ 14 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم…

ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ایشیاء کپ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ ایشیا کپ میں شرکت ہمارے پلان کا حصہ ہے، تاہم بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بابر اعظم اور کین ویلیمسن ایک ساتھ آسٹریلیا روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن ایک ہی فلائٹ  میں آسٹریلیا روانہ ہوگئے جبکہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے لیے کل (ہفتے کو) اڑان بھرے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سولہ ٹیمیں…

ناک کی سرجری کروائی ہے، وجہ بتانا ضروری نہیں سمجھتی، شروتی ہاسن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی ناک کی سرجری کروائی ہے اور یہ بہت واضح بھی ہے، لیکن مجھے کسی کو بھی اس سرجری کی وجہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شروتی نے کہا کہ میری ناک ٹوٹی ہوئی تھی…

ہانیہ عامر اور فرحان سعید کا برائیڈل شوٹ

فرحان سعید اور ہانیہ عامر کا برائیڈل شوٹ ، سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی جوڑی کافی مقبول ہو رہی ہے۔ ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مشہور جوڑی اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فرحان سعید نے ایک برائیڈل شوٹ کروایا ہے ۔ اس برائڈل شوٹ میں دونوں کافی…

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا پہلے روز باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو توقعات کے مطابق قومی اور بین الاقوامی باکس آفس پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔  ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘جس کا مداحوں کو انتہائی بے صبری سے انتظار تھا، باکس آفس پر غیر معمولی کمائی کر رہی…

بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کردیا، وزارت توانائی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام پورے ملک میں مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آج صبح کراچی کے جنوب میں 5 سو کے-وی کی دو لائنوں میں آنے والےخلل کو دور کر دیا گیا ہے۔ وزارت…

شہباز شریف محمود عباس ملاقات؛ ہم پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھولے، فلسطینی صدر

وزیراعظم شہبازشریف سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے قازقستان میں ملاقات کی۔ دونوں ایک دوسرے سے گرمجوشی سے بغل گیر ہوئے۔ صدر محمود عباس اور وزیراعظم شہبازشریف میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ محمود عباس نے فرط جذبات سے شہبازشریف کے دونوں ہاتھ…

لانگ مارچ کی کال؛ حکومت کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ حکومت کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کرکے سپریم کورٹ کے…