شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جسے کامیاب تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ شمالی کوریا کےسربراہ نے…

فرانس میں پٹرول کا بحران شدید، پٹرول پمپس پر عوام گتھم گتھا

فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے۔ مختلف…

دنیا بھر کی شخصیات اور فیس بک پیجز کے فالورز کم ہوگئے

دنیا کی مقبول اور سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر 12 اکتوبر کو دنیا بھر کی اہم ترین شخصیات اور یہاں تک کے اس کے بانی مارک زکربرگ کے فالوور نا معلوم سبب کی وجہ سے انتہائی کم ہوگئے تھے۔ دنیا بھر کے افراد نے 12 اکتوبر کو شکایت کی کہ فیس…

جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین کے خلاف فتویٰ مسترد کردیا

دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے…

سوئٹزرلینڈ میں برقعہ پہننے پرایک ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز

سوئس حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقع پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔   گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں ارسال کیا گیا،…

ججز گرفتار ہونے والے مظاہرین کو سخت سزائیں سنائیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے ججوں کو کہا ہے کہ وہ نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والے ’عناصر‘ کے لیے سخت سے سخت سزا سنائیں۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی نیم سرکاری سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے غلام حسین محسنی ایجی کے حوالے…

عمران خان دوبارہ حکومت چاہتے ہیں چاہے نیوٹرلز کے پاؤں ہی پڑنا پڑ جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کسی بھی طرح دوبارہ حکومت چاہتے ہیں، چاہے نیوٹرلز کے پاؤں ہی پڑنا پڑ جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ پوری خیبر پختونخوا حکومت کی کوشش ہے کہ عمران خان کو واپس اقتدار…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور کی مقامی عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی وفاقی تحققیاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کو…

نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، آج ان سے زیادتیوں اور ناانصافیوں کا اعتراف کیا جا رہا ہے تو ہم بھی انہیں بڑا کہہ رہے ہیں۔ عمران خان کاچہرہ کوئی دیکھنے کو تیار نہیں ہوگا ،عمران کو…