روس کی شدید بمباری، فرانس کا یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ
روس کی جانب سے پیر کے روز یوکرین میں اہداف پر شدید بمباری پر یورپ بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فرانس نے یوکرین سے فوجی امداد بڑھانے کا وعدہ کرلیا۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یوکرینی ہم منصب وولودومیر زیلنیسکی کو فون کرکے ان کے ساتھ…
