جے یو آئی نے بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت مسترد کردی
وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان حکومت میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کردی ہے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا بہت اصرار تھا کہ جمعیت حکومت میں شامل…
