فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو، تاجکستان فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
:فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو، تاجکستان فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔
تاجکستان ٹیم دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچی توتاجکستان سفارت خانہ سے سفارت کار نزارو اور دیگر اراکین نے ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر سہولیات،…
