میرا دل غزہ کیلئے روتا ہے؛ ثنا خان
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دیکھ کر روزانہ روتی ہیں۔
ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلسطینی پرچم کی ویڈیو پوسٹ کی اور…
