تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

0

تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سب تحصیل ہوشاپ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گاڑی میں سول افراد سوار تھے جو دھماکہ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے، جن میں سے دو کی شناخت نبی داد ولد جان محمد اور عادل ولد عصا ساکنان بالگتر کے ناموں سے کی گئی ہے تاحال تیسری لاش شناخت نہیں کی جاسکی۔تینوں افراد کی لاشیں لیویز تھانہ کے حوالے کر دی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.