حب،کسٹم کا چھاپہ،گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد

0

خضدار کسٹمز انفورسمنٹ کا حب شہر میں پیرکس روڈ سے متصل ایک رہائشی منصوبے میں واقع گوداموں پر چھاپہ بڑی مقدار میں اسمگل شدہ مال برآمد ضبط کئے گئے اسمگل سامان میں چھالیہ کتھا اور میٹھی چھالیہ شامل ہے برآمد مال کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے مقامی پولیس بھی چھاپے میں کسٹم کے ہمراہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.