آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم…

بھوک کی وجہ سے خودکشی کا رحجان؛ پنجاب پولیس کو مدد کیلیے یومیہ 15 کالز موصول ہونے لگیں

 لاہور: ملک میں معاشی عدم استحکام اور غربت کے باعث خودکشی کے رحجان میں پریشان کن اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں صوبائی پولیس کو حالیہ 16 روز میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں مجبور 242 خاندانوں کی جانب سے مدد کے لیے 15 پر کال موصول ہوئی ہے۔   تفصیلات…

سرکاری ملازم کیخلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔  سپریم کورٹ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس مسرت ہلالی نے…

بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، نیپالی گلوکارہ

اسلام آباد: نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور…

نامور پاکستانی اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

راولپنڈی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار شبیر مرزا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے شدید…

ایشیا کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 10 اوورز پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 رنز بناکر ناٹ…

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے میچ میں بابراعظم صرف 31 اننگز میں تیز ترین 2000 ون ڈے رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ ویرات…

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

برمنگھم: برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ملازمین کو…

برطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

لندن: برطانیہ نے روس میں کرایے کے فوجیوں پر مشتمل نجی گروپ ویگنر کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہشت گرد قرار دیے گئے گروپ کا رکن بننے یا اس کی کسی بھی طرح سے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی

 کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔ کرنسی کی غیرقانونی نقل وحمل پر پابندی، ایکسچینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور…