افغانستان کیخلاف میچ میں شاداب خان کا حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل
ہمبنٹوٹا: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کر دیا۔
پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا اور ہدف کا تعاقب کرنے والی افغان ٹیم کے ابتدائی…
