اہم خبریںپاکستان

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی

لاہور : لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔

لاہور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں رات کو بادل برسے، کئی شہروں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ مری اور گلیات میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، چترال میں بارش کی توقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button