اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ:پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرسردار یارمحمد رند نے بھی دھرنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ:سردار یارمحمد رند کا سانحہ اعوان گوٹھ کے حوالے سے ویڈیو پیغام

کوئٹہ:پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرسردار یارمحمد رند نے بھی دھرنے کا اعلان کردیا

کوئٹہ:کل بلوچستان اسمبلی کے
باہر میں احتجاجی دھرنا دوں گا،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:ڈھاڈر میں جاری دھر نے کے شرکاء بھی میرے ہمراہ بلوچستان اسمبلی آئیں گے،سردار یار محمد

کوئٹہ:صوبائی حکومت سانحہ اعواان گوٹھ کے قاتلوں کو گرفتارکرنے میں ناکام ہے،سردار یارمحمدرند

کوئٹہ:وزیراعلی قدوس بزنجو کو کہوں گا کہ اقتدار آنے جانے کی چیز ہے،سردار یارمحمد رند

کوئٹہ:آپ کا اقتدار ویسے بھی بے ساکھیوں کومحتاج ہے،سردار یارمحمد رند

کوئٹہ:عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ سے بھی سانحہ اعوان گوٹھ پر ازخود نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:اپنے علاقے کے عوام کو انصاف کی فراہمی کی جنگ لڑرہاہوں،سردار یارمحمد رند

کوئٹہ:واقعے میں شہید ہونے والے غریب اور بے سہارا لوگ ہیں،سردار یار محمد رند

کوئٹہ:ملوث افراد بااثر لوگ ہیں جو غریب لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں،سرداریا رمحمدرند

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button