اہم خبریںپاکستان

ملک میں معاشی ترقی ہوتی تو وزیر خزانہ کو بھی تمغہ ملتا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہ کیسی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ چین سی پیک پر ہم سے ناراض ہے، عمران خان چین گئے تو چینی قیادت نے ان سے ویڈیو لنک پر بات چیت کی، جوبائیڈن فون نہیں کرتا اور مودی فون نہیں سنتا۔

جامعہ مدنیہ رائیونڈ روڈ پر ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی ہورہی ہوتی تو وزیر خزانہ کو اعزاز نہ ملتا؟ عمران خان چین گئے وہاں چینی قیادت نے ان سے ویڈیولنک پربات چیت کی کیوں کہ چین سی پیک کے معاملے پر نالاں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button